44إِلىٰ رَبِّكَ مُنتَهاها(Irfan-ul-Quran)اس کی انتہا تو آپ کے رب تک ہے (یعنی ابتداء کی طرح انتہاء میں بھی صرف وحدت رہ جائے گی)،