34فَإِذا جاءَتِ الطّامَّةُ الكُبرىٰ(Irfan-ul-Quran)پھر اس وقت (کائنات کے) بڑھتے بڑھتے (اس کی انتہا پر) ہر چیز پر غالب آجانے والی بہت سخت آفتِ (قیامت) آئے گی،