27أَأَنتُم أَشَدُّ خَلقًا أَمِ السَّماءُ ۚ بَناها کیا تم لوگوں کا (دوبارہ) پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے؟ یا آسمان کا؟ اللہ نے اس کو بنایا۔