8وَخَلَقناكُم أَزواجًا(Irfan-ul-Quran)اور (غور کرو) ہم نے تمہیں (فروغِ نسل کے لئے) جوڑا جوڑا پیدا فرمایا (ہے)،