36جَزاءً مِن رَبِّكَ عَطاءً حِسابًا(Irfan-ul-Quran)یہ آپ کے رب کی طرف سے صلہ ہے جو (اعمال کے حساب سے) کافی (بڑی) عطا ہے،