30فَذوقوا فَلَن نَزيدَكُم إِلّا عَذابًا(Irfan-ul-Quran)(اے منکرو!) اب تم (اپنے کئے کا) مزہ چکھو (تم دنیا میں کفر و سرکشی میں بڑھتے گئے) اب ہم تم پر عذاب ہی کو بڑھاتے جائیں گے،