30فَذوقوا فَلَن نَزيدَكُم إِلّا عَذابًا اب تم اپنے اعمال کا مزہ چکھو اورہم عذاب کے علاوہ کوئی اضافہ نہیں کرسکتے