30فَذوقوا فَلَن نَزيدَكُم إِلّا عَذابًا اب چکھو مزہ، ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے