50فَبِأَيِّ حَديثٍ بَعدَهُ يُؤمِنونَ اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟