46كُلوا وَتَمَتَّعوا قَليلًا إِنَّكُم مُجرِمونَ(Irfan-ul-Quran)(اے حق کے منکرو!) تم تھوڑا عرصہ کھا لو اور فائدہ اٹھا لو، بے شک تم مجرم ہو،