41إِنَّ المُتَّقينَ في ظِلالٍ وَعُيونٍ(Irfan-ul-Quran)بیشک پرہیزگار ٹھنڈے سایوں اور چشموں میں (عیش و راحت کے ساتھ) ہوں گے،