41إِنَّ المُتَّقينَ في ظِلالٍ وَعُيونٍ بےشک پرہیزگار لوگ (اس دن) (رحمتِ خدا کے) سایوں میں اور چشموں میں ہوں گے۔