39فَإِن كانَ لَكُم كَيدٌ فَكيدونِ اگر تمہارے پاس (دوزخ سے بچنے کے لئے) کوئی تدبیر ہے تو میرے مقابلہ میں چلاؤ۔