23فَقَدَرنا فَنِعمَ القادِرونَ(Irfan-ul-Quran)پھر ہم نے (نطفہ سے تولّد تک تمام مراحل کے لئے) وقت کے اندازے مقرر کئے، پس (ہم) کیا ہی خوب اندازے مقرر کرنے والے ہیں،