11وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَت(Irfan-ul-Quran)اور جب پیغمبر وقتِ مقررہ پر (اپنی اپنی اُمتوں پر گواہی کے لئے) جمع کئے جائیں گے،