23إِنّا نَحنُ نَزَّلنا عَلَيكَ القُرآنَ تَنزيلًا(Irfan-ul-Quran)بے شک ہم نے آپ پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل فرمایا ہے،