20وَإِذا رَأَيتَ ثَمَّ رَأَيتَ نَعيمًا وَمُلكًا كَبيرًا اورجب تو وہاں دیکھے گا تو نعمت اور بڑی سلطنت دیکھے گا