17وَيُسقَونَ فيها كَأسًا كانَ مِزاجُها زَنجَبيلًا اورانہیں وہاں ایسی شراب کا پیالہ پلایا جائے گا جس میں سونٹھ کی آمیزش ہو گی