16قَواريرَ مِن فِضَّةٍ قَدَّروها تَقديرًا(Irfan-ul-Quran)اور شیشے بھی چاندی کے (بنے) ہوں گے جنہیں انہوں نے (ہر ایک کی طلب کے مطابق) ٹھیک ٹھیک اندازہ سے بھرا ہوگا،