15وَيُطافُ عَلَيهِم بِآنِيَةٍ مِن فِضَّةٍ وَأَكوابٍ كانَت قَواريرا اوران پر چاندی کے برتن اور شیشے کے آبخوروں کا دور چل رہا ہوگا