10إِنّا نَخافُ مِن رَبِّنا يَومًا عَبوسًا قَمطَريرًا ہم اپنے پروردگار سے اس دن کے بارے میں ڈرتے ہیں جس دن چہرے بگڑ جائیں گے اور ان پر ہوائیاں اڑنے لگیں گی