10إِنّا نَخافُ مِن رَبِّنا يَومًا عَبوسًا قَمطَريرًا ہم تو اپنے پروردگار کی طرف سے ایک ایسے دن (کے عذاب) سے ڈرتے ہیں جو بڑا ترش اور سخت ہوگا۔