10إِنّا نَخافُ مِن رَبِّنا يَومًا عَبوسًا قَمطَريرًا ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے