10إِنّا نَخافُ مِن رَبِّنا يَومًا عَبوسًا قَمطَريرًا بیشک ہمیں اپنے رب سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت ترش نہایت سخت ہے