10إِنّا نَخافُ مِن رَبِّنا يَومًا عَبوسًا قَمطَريرًا ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا