38ثُمَّ كانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّىٰ(Irfan-ul-Quran)پھر وہ (رحم میں جال کی طرح جما ہوا) ایک معلّق وجود بن گیا، پھر اُس نے (تمام جسمانی اَعضاء کی اِبتدائی شکل کو اس وجود میں) پیدا فرمایا، پھر اس نے (انہیں) درست کیا،