38ثُمَّ كانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّىٰ پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے