31فَلا صَدَّقَ وَلا صَلّىٰ(Irfan-ul-Quran)تو (کتنی بد نصیبی ہے کہ) اس نے نہ (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتوں کی) تصدیق کی نہ نماز پڑھی،