25تَظُنُّ أَن يُفعَلَ بِها فاقِرَةٌ(Irfan-ul-Quran)یہ گمان کرتے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ ایسی سختی کی جائے گی جو اُن کی کمر توڑ دے گی،