25تَظُنُّ أَن يُفعَلَ بِها فاقِرَةٌ وہ سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا سلوک کیا جائے گا۔