17إِنَّ عَلَينا جَمعَهُ وَقُرآنَهُ(Irfan-ul-Quran)بے شک اسے (آپ کے سینہ میں) جمع کرنا اور اسے (آپ کی زبان سے) پڑھانا ہمارا ذِمّہ ہے،