16لا تُحَرِّك بِهِ لِسانَكَ لِتَعجَلَ بِهِ (اے رسول (ص)) آپ(ص) اپنی زبان کو اس (قرآن) کے ساتھ حرکت نہ دیجئے تاکہ اسے جلدی جلدی (حفظ) کر لیں۔