16لا تُحَرِّك بِهِ لِسانَكَ لِتَعجَلَ بِهِ اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو