45وَكُنّا نَخوضُ مَعَ الخائِضينَ اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے