45وَكُنّا نَخوضُ مَعَ الخائِضينَ اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے