24فَقالَ إِن هٰذا إِلّا سِحرٌ يُؤثَرُ(Irfan-ul-Quran)پھر کہنے لگا کہ یہ (قرآن) جادو کے سوا کچھ نہیں جو (اگلے جادوگروں سے) نقل ہوتا چلا آرہا ہے،