21قُل إِنّي لا أَملِكُ لَكُم ضَرًّا وَلا رَشَدًا(Irfan-ul-Quran)آپ فرما دیں کہ میں تمہارے لئے نہ تو نقصان (یعنی کفر) کا مالک ہوں اور نہ بھلائی (یعنی ایمان) کا (گویا حقیقی مالک اللہ ہے میں تو ذریعہ اور وسیلہ ہوں)،