21قُل إِنّي لا أَملِكُ لَكُم ضَرًّا وَلا رَشَدًا کہیے! میں تمہارے لئے نہ کسی نقصان اور برائی کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔