24وَقَد أَضَلّوا كَثيرًا ۖ وَلا تَزِدِ الظّالِمينَ إِلّا ضَلالًا انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے اب تو ظالموں کے لئے ہلاکت کے علاوہ کوئی اضافہ نہ کرنا