24وَقَد أَضَلّوا كَثيرًا ۖ وَلا تَزِدِ الظّالِمينَ إِلّا ضَلالًا اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے (یا اللہ) تو بھی ان کی گمراہی کے سوا اور کسی چیز میں اضافہ نہ کر۔