2قالَ يا قَومِ إِنّي لَكُم نَذيرٌ مُبينٌ ا س نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں