10فَقُلتُ استَغفِروا رَبَّكُم إِنَّهُ كانَ غَفّارًا (چنانچہ) میں نے (ان سے) کہا کہ اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کرو وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے۔