10فَقُلتُ استَغفِروا رَبَّكُم إِنَّهُ كانَ غَفّارًا اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے