10فَقُلتُ استَغفِروا رَبَّكُم إِنَّهُ كانَ غَفّارًا اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے