36فَمالِ الَّذينَ كَفَروا قِبَلَكَ مُهطِعينَ (اے نبی(ص)) ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ ٹکٹکی باندھے آپ(ص) کی طرف دو ڑے چلے آرہے ہیں۔