32وَالَّذينَ هُم لِأَماناتِهِم وَعَهدِهِم راعونَ اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں