31فَمَنِ ابتَغىٰ وَراءَ ذٰلِكَ فَأُولٰئِكَ هُمُ العادونَ(Irfan-ul-Quran)سو جو ان کے علاوہ طلب کرے تو وہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں،