31فَمَنِ ابتَغىٰ وَراءَ ذٰلِكَ فَأُولٰئِكَ هُمُ العادونَ پھر جو اس کے علاوہ کا خواہشمند ہو وہ حد سے گزر جانے والا ہے