31فَمَنِ ابتَغىٰ وَراءَ ذٰلِكَ فَأُولٰئِكَ هُمُ العادونَ تو جو ان دو کے سوا اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں