36وَالَّذينَ كَذَّبوا بِآياتِنا وَاستَكبَروا عَنها أُولٰئِكَ أَصحابُ النّارِ ۖ هُم فيها خالِدونَ اور جو لوگ ہمارے ان احکام کو جھٹلائیں اور ان سے تکبر کریں وه لوگ دوزخ والے ہوں گے وه اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے